راشد حسن مبارکپوری

نام:
راشد حسن

قلمی نام:
راشد حسن مبارکپوری

پیدائش (تاریخ و مقام):
01/08/1990

مبارکپور، اعظم گڑھ، یوپی.

تعلیم:
فضيلت: جامعہ سلفیہ بنارس،
بی اے اور ایم اے ان عربک لٹریچر: جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی

مصروفیات:
فی الحال تصنیف وتالیف اور پڑھائی بھی جاری ہے.

معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):

تالیفات (اردو)

1- شيخ الإسلام محمدبن عبدالوهاب – مختصر حالات اور منہج تالیف وتصنیف (مطبوع).
2- نفل نمازیں – احکام ومسائل. (غیر مطبوع)
3- تاریخ فقہ اسلامی (غیر مطبوع)
4- اسلامی تاریخ میں اعتقادی انحرافات کے ظہور کا تاریخی تسلسل (متعدد قسطیں التبیان دہلی)
5- حدیث کی استنادی حیثیت اور منفی افکار ونظریات (مقالہ فضیلت جامعہ سلفیہ بنارس، متعدد قسطیں مطبوع، التبیان دہلی)
6- اسلام دین رحمت ہے دہشت پسند نہیں (مؤتمر الدعوہ والتعلیم کیلیے تیار کردہ طویل مقالہ، نامکمل).

7- – امام الہند مولانا ابوالکلام آزاد کی قرآنی بصیرت (مقالہ عالمیت)

عربی
1- العلامة المحدث محمد عبد الرحمن المبارکفوري – سيرته ومآثره وجهوده في نشر علوم الكتاب والسنة (غير مطبوع)
2- هدية الألمعي في سيرة السيد محمد نذير حسين المحدث الدهلوي (زير تاليف).
3- إسهامات دائرة المعارف الإسلامية في نشر تراث أصول الحديث (عثمانیہ یونیورسٹی میں پیش کیا گیا مقالہ)
4- التوجيهات القرآنية هي الكفيلة بالحفاظ على القيم الإنسانية (علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پیش کیا گیا مقالہ).
5- الدكتور مقتدى حسن الأزهري و دراسة تحليلية انتقائية لمؤلفاته العربية (دہلی یونیورسٹی میں پیش کیا گیا مقالہ)
6- الشيخ عبد الله بن عبد التواب المدني- حياته وأعماله (مطبوع مجلہ صوت الامہ بنارس)

تعریبات
1- أوليات أهل الحديث في شبه القارة الهندية (برصغیر میں اولیات اہل حدیث) از اسحاق بھٹی (مطبوع 276 صفحات).
2- موقف الأسلاف مما شجر بين الصحابة من الخلاف (مشاجرات صحابہ) از ارشاد الحق اثری. (زیر طبع، 190 صفحات).
3- حقائق بین تحریف وتخریف از ارشاد الحق اثری (دکتور رائد کے الزامات کا علمی جائزہ) (غیر مطبوع، 230 صفحات)
4- چند مقالات کی تعریب.

اردو ترجمے
1- درود وسلام – احکام، فضائل ومسائل (مطبوع از دہلی)
2- جب اسلام اجنبی ہوجایے گا (کشف الکربہ از ابن رجب) (مطبوع از کشمیر)
3- متعدد مقالات کے ترجمے، جو مختلف مجلات میں شائع ہویے.

تحقیقات وتعلیقات
1- اربعین ثنائی از مولانا امرتسری (مطبوع از کشمیر).
2- اربعین ابراہیمی از مولانا محمد ابراہیم سیالکوٹی (مطبوع از کشمیر).
3- مناظرہ مسعود وسعید فی باب الاتباع و التقليد از مولانا أحمد حسن دہلوی (مطبوع از دہلی).
اس کے علاوہ محدث بنارس، صوت الامہ بنارس، المنار بنارس، الواقعہ کراچی، السراج نیپال، نور توحید نیپال، التبیان دہلی، النور ممبئی، الاتحاد ممبئی وغیرہ میں مقالات شائع ہویے.

پسندیدہ کتابیں:
اس کا تعین فی الحال اس عمر میں قدرے مشکل ہے، اگر بڑوں سے اس بابت استفادہ کیا جایے تو اسکا فائدہ ہے، عمر کا ایک طویل سفر گذر جانے کے بعد ایک شخص جب فیصلہ کرتا ہے تو اسکی اپنی اہمیت ہوتی ہے، اسلیے مجھے ابھی معذور ہی سمجھیں.

رہائش:
فی الحال نئی دہلی

رابطہ:
فون نمبر: 9718784228
ای میل: rashidhasansalafi@gmail.com



تعارف