ریاض الدین مبارک

نام:
ریاض الدین مبارک حسین

قلمی نام:
ریاض الدین مبارک

پیدائش (تاریخ و مقام):
12 جنوری 1971

بسالت پور، سدھارتھ نگر ، یوپی، انڈیا

تعلیم:
ایم اے: دہلی یونیورسٹی دہلی
بی اے: جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی
شہادہ عالیہ: جامعہ اسلامیہ سنابل

مشغلہ:
پرائیویٹ سروس
آنریری لیکچرر – ممبئی یونیورسٹی
مطالعہ کتب اور اخبار بینی

معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):
مختلف موضوعات پر مضامین ومقالات، متعدد عربی اور انگلش مضامین کے ترجمے

پسندیدہ قلمکار:
محمد حسین آزاد، مولانا ابوالکلام ازاد، محمد اسحق بھٹی، مولانا مودودی، شورش کاشمیری، مولانا وحید الدین خان، مشتاق یوسفی، جبران خلیل جبران، احمد امین، طٰہ حسین، عباس محمود عقاد، کلدیپ نیّر، ڈاکٹر محمد یونس بٹ، عطاء الحق قاسمی، یوگندر یادو

پسندیدہ کتابیں:
تذکرہ، غبار خاطر، آب حیات، جہان دانش، مقدمہ شعر وشاعری، یادگار غالب، نقوش عظمت رفتہ، بزم ارجمنداں، گزر گئی گزراں، خاکم بدہن، بسلامت روی، آب گُم

رہائش:
وفا پارک، الماس کالونی، کوسہ ممبرا – تھانہ

رابطہ:
‏ riyazbinmubarak@gmail.com



تعارف