ابوالمرجان فیضی

نام:
ابو المرجان بن محمد مصطفی

قلمی نام:
ابو المرجان فیضی

پیدائش:
تاریخ: 08/01/1982
مقام: سدھارتھ نگر، یوپی، انڈیا

تعلیم:
عالمیت و فضیلت: مدرسہ فیض عام مئو
عالم و فاضل و کامل: مدرسہ تعلیمی بورڈ اتر پردیش

مشغلہ:
مطالعہ کتب، تدریس، دعوت و تبلیغ.

معروف قلمی خدمات (مقالات وکتب):
مضامین نگاری اور ترجمہ: لفظ جزء دان ایک تحقیقی جائزہ. جزاء عمل کی جنس سے، قصہ غدیر خم اور روافض کا جھوٹ. عجائبات قرآنی. وغیرہ

پسندیدہ قلم کار:
ابوالکلام آزاد، مولانا حالی. شبلی. ڈپٹی نذیر احمد دہلوی. محی الدین نواب. ندا فاضلی. منشی پریم چند.. مرزا ہادی رسوا.

پسندیدہ کتابیں:
غم نہ کریں، باغ و بہار، یادگار غالب. تاریخ تہذیب اسلامی وغیرہ..

رہائش:
بریدہ القصيم سعودی عرب.

رابطہ:
abulmarjan@gmail.com



تعارف