ابو احمد کلیم الدین یوسف

نام:
محمد کلیم الدین یوسف

قلمی نام:
ابو احمد کلیم الدین یوسف

پیدائش (تاریخ و مقام):
5/10/1990
دربھنگہ، بہار، انڈیا.

تعلیم:
(پی ایچ ڈی) ریسرچ اسکالر، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ.

مصروفیات:
حصول علم

معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):
سوشل میڈیا پر کافی دینی مضامین نشر ہو چکے ہیں

پسندیدہ قلم کار:
اسماعیل سلفی رحمہ اللہ

پسندیدہ کتابیں:
علوم حدیث، شروح حدیث اور فقہ وفتاوے کی کتابیں، بالخصوص ابن تیمیہ، ابن القیم اور شیخ البانی رحمہم اللہ کی کتابیں.

رہائش:
فی الحال مدینہ منورہ

رابطہ:
966595669726
Kalimyy56@gmail.com

تعارف