شمس الرب خان

نام:
شمس الرب ابن عبد الحي ابن عبد الرحمن خان

قلمی نام:
شمس الرب خان

پیدائش (تاریخ و مقام):

ساگرروضہ، سدھارتھ نگر، اتر پردیش

تعلیم:
ابتدائی تعلیم:
جامع العلوم، ساگر روضہ
حفظ قرآن کریم:
جامعہ سراج العلوم، بونڈیہار و جامعہ خیر العلوم، ڈومریاگنج
ثانویہ ثانیہ، عالمیت و فضییلت:
جامعہ سلفیہ، بنارس
بی۔ اے۔ و ایم۔ اے.(عربی زبان و ادب):
جواہر لال نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی
پی۔ ایچ۔ ڈی۔ (جاری):
ممبئی یونیورسٹی، ممبئی

مشغلہ:
سابق اسسٹنٹ پروفیسر (ایڈ ہاک)، شعبہ عربی زبان و ادب، ممبئی یونیورسٹی

اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ عربی زبان وادب اور اسلامیات، مہاراشٹر کالج، ممبئی یونیورسٹی

معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):

پسندیدہ قلمکار:

پسندیدہ کتابیں:

رہائش:

رابطہ:

shamsurrab@gmail.com



تعارف