آصف تنویر تیمی

نام:
آصف تنویر تیمی

قلمی نام:
آصف تنویر تیمی

پیدائش (تاریخ و مقام):
یکم جولائی 1986
بھکورہر، بیرگنیا، سیتامڑھی (بہار)

تعلیم:
عالمیت وفضیلت: جامعہ امام ابن تیمیہ
گریجویشن: جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ، سعودی عرب

مصروفیات:
درس وتدریس، صحافت وخطابت

معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):
2005ء سے قلمی سفر جاری ہے۔ بے شمار مقالات مختلف موضوعات پر لکھنے کا شرف حاصل ہوا، چند عربی کتابچوں کا بھی اردو زبان میں ترجمہ میں نے کیا ہے۔ کم وبیش دو سو کے قریب میرے مضامین ہندوستان کے متعدد رسائل وجرائد میں اب تک شائع ہوئے ہوں گے۔ خاص طور سے مجلہ طوبی اور پندرہ روزہ ترجمان میں میرے مضامین دیکھے جاسکتے ہیں۔ روزنامے الگ ہیں۔

پسندیدہ قلم کار:
مولانا آزاد
سید سلیمان ندوی
سر سید
شبلی
حالی
عبد المعید مدنی
مولانا وحید الدین خان
علامہ ڈاکٹر محمد لقمان سلفی

پسندیدہ کتابیں:
اردو میں مولانا آزاد اور اقبال کی کتابیں
عربی زبان میں ابن تیمیہ، ابن القیم جوزیہ، ابن حجر، ابن باز، ابن عثیمین، علامہ البانی اور بکر ابو زید رحمہ اللہ کی جملہ تالیفات وتصنیفات

رہائش:
جامعہ امام ابن تیمیہ، چندنبارہ (بہار)

رابطہ:
asiftanveertaimi@gmail.con
9471879636

تعارف