رفیق احمد رئیس سلفی

نام:
رفیق احمد بن رئیس احمد
قلمی نام:
رفیق احمد رئیس سلفی
پیدائش:
تاریخ: 1 جنوری 1963
مقام: موضع گورا بھاری, تحصیل تلسی پور, ضلع بلرام پور, یوپی
تعلیم:
مولوی: جامعہ سلفیہ سراج العلوم, جھنڈا نگر, نیپال
عالم: جامعہ سلفیہ بنارس
ماسٹر آف تھیالوجی: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (گولڈ میڈلسٹ)
عالم فاضل: عربی فارسی بورڈ اترپردیش
ادیب ماہر وکامل: جامعہ اردو علی گڑھ

مشغلہ:
اسسٹنٹ سیمینار لائبریری مرکز علوم القرآن علی گڑھ
تصنیف و تالیف و ترجمہ
صحافت و مضمون نویسی
دعوت و تبلیغ

معروف قلمی خدمات(مقالات و کتب):
35 کتابیں تراجم و تصانیف
سیکڑوں مضامین و مقالات
(تفصیل چمنستان حدیث از اسحاق بھٹی میں درج ہے..)
پسندیدہ قلم کار:
اسماعیل گوجرانوالہ, نذیر احمد املوی, عطاءاللہ حنیف بھوجیانی, محمد حنیف ندوی, اسحاق بھٹی, عبدالماجد دریابادی, سید سلیمان ندوی, شبلی نعمانی, علی میاں ندوی, مولانا مودودی, امین احسن اصلاحی, صدرالدین اصلاحی, سیدجلال الدین عمری, ہندوپاک کے مشہور اردو ادباء
پسندیدہ کتابیں:
تحریک آزادی فکر اور شاہ ولی اللہ کی تجدیدی مساعی, اہل حدیث اور سیاست, اساسیات اسلام, کتب تذکرہ وسوانح مولانا اسحاق بھٹی, رحمۃ للعالمین, الرحیق المختوم, سیرۃ النبی, آپ بیتی, انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر, پردہ, سود, الجہاد فی الاسلام, تفہیم القرآن, تدبر قرآن, اساس دین کی تعمیر, اسلام اور جاہلیت, مطالعہ تصوف کتاب و سنت کی روشنی میں, پرانے چراغ, تزکیہ نفس, دعوت دین اور اس کا طریقہ کار وغیرہ
رہائش:
کاشانہ زہراء, سلفیہ کامپلیکس, ہمدرد نگر (بی), علی گڑھ – 202002
رابطہ:

9219789483
7906750978

 hrafeeque@yahoo.in



تعارف