رشید سمیع سلفی

نام:

عبدالرشید بن عبدالسمیع سلفی

قلمی نام:

رشید سمیع سلفی

پیدائش (تاریخ و مقام):

جنک نگر، شیوپتی نگر، سدھارتھ نگر، یوپی، انڈیا
01/07/1977

تعلیم:

عالم (جامعہ اثریہ دار الحدیث مئو)
فاضل (جامعہ سلفیہ مرکزی دارالعلوم بنارس)
یوپی مدرسہ بورڈ سے منشی، عالم اور فاضل

مصروفیات:

تدریس (جامعۃ التوحید بھیونڈی)
خطیب (مسجد دار القیمہ بھیونڈی)

معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):

کتاب و سنت اور بعض فقہی اصول (مقالہ)
مختلف مضامین

پسندیدہ قلمکار:
ابوالمیزان نصیر
کاشف شکیل
شعبان بیدار صفوی

پسندیدہ کتابیں:
ترجمان القرآن
رحمۃ للعالمین
مذہب اور جدید چیلنج
ماذا خسر العالم بانحطاط المسلمین

رہائش:
چوڑی محلہ، کرگا اپارٹمنٹ، بھیونڈی، مہاراشٹر

رابطہ:

919011387785
918999620147

 rasheedsalafi321@gmail.com



تعارف