سحر محمود

نام:
فضل الرحمن

قلمی نام:
سحر محمود

پیدائش (تاریخ و مقام):
26/08/1989 ،
ابھراؤں ، کپل وستو، نیپال

تعلیم:
مکتب : مدرسہ مصباح العلوم، منخوریا شمالی۔
حفظ: معہد عثمان بن عفان، ذاکر نگر، دہلی۔(2006)
عالمیت و فضیلت: جامعہ اسلامیہ سنابل، نئی دہلی۔(14-2013)
بی- اے اردو (پرائیویٹ): جامعہ ملیہ اسلامیہ ، نئی دہلی (2018)
مصروفیات:
مارکیٹنگ مینیجر

معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):

بعض رسائل و جرائد میں مضامین و مقالات شائع ہو چکے ہیں۔
شعری مجموعہ : بنام “جہان آرزو” (2016) میں منظر عام پر آچکا ہے۔

پسندیدہ قلم کار:
نثر نگاروں میں: ابن صفی ، مشتاق احمد یوسفی، سعادت حسن منٹو،ابو الکلام آزاد وغیرہ۔
شعرا میں : میر، غالب،علامہ اقبال،شکیل بدایونی، ساحر لدھیانوی، مجروح سلطانپوری،ناصر کاظمی، محسن نقوی، عباس تابش وغیرہ

پسندیدہ کتابیں:
زاد المعاد ( ابن قیم) غبارِ خاطر( ابو الکلام آزاد) جب زندگی شروع ہوگی ( ابو یحی- ان کی تمام تصنیفات) ۔

رہائش:
تاہاچل، کٹھمنڈو ، نیپال

رابطہ:
9779811576091+
saharmahmood999@gmail.com

تعارف